Pak Rangers sindh jobs June 2023 new - Indeed Jobs USA l Latest Jobs In Pakistan 2024 Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Kashmir,

Post Top Ad

Sunday, June 18, 2023

Pak Rangers sindh jobs June 2023 new

  پاکستان رینجرز سندھ نے آخر کار پورے پاکستان کے لیے نئی بھرتیوں۔ کا اعلان کر دیا ہے جس پر پورے پاکستان سے امیدوار آپلائی کر سکتے ہیں ۔ ان بھرتیوں پر ہر صوبہ کا کوٹہ شامل ہے ۔

آپلائی کا طریقہ 

آپلائی کرنے کے لیے امیدوار کو سندھ رینجرز کی ویب سائٹ پر جانا ہوگا ۔ جس کا ایڈریس اشتہار پر دیا گیا ہے ۔ وہاں پر کا کر آن لائن رجسٹریشن کروائیے گا 

آخری تاریخ

بھرتی 18 جون سے 2 جولائی تک ہوگئی ان تاریخوں کو آپ لوگ ان لائن آپلائی کر سکتے ہیں ۔

تعلیم 

میٹرک ۔ ایف اے پاس امیدوار آپلائی کر سکتے ہیں

عمر کی حد 

عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے 

اہلیت

امیدوار پورے پاکستان سے آپلائی کر سکتے ہیں

مزید معلومات کے لیے اشتہار دیکھو 



No comments:

Post a Comment

Ad unit 2