Property board government jobs 2023 - Indeed Jobs USA l Latest Jobs In Pakistan 2024 Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Kashmir,

Post Top Ad

Sunday, June 25, 2023

Property board government jobs 2023

 پاکستان پراپرٹی بورڈ میں سرکاری نوکریاں آگئی ہیں جس پر مرد و خواتین پورے پاکستان بسے آپلائی کر سکتے ہیں ۔ پراپرٹی بورڈ میں دو سال بعد آخر کار نئی سرکاری نوکریاں آگئی ہیں ۔ لہزا یہاں پر وڈیو مکمل دیکھیں نے آپلائی کا طریقہ سمجھا دیا ہے ۔ باقی  اشتہار اسی آرٹیکل کے نیچے دیا گیا ہے ۔ 

آپلائی کرنے کے لیے آپ لوگ 

www nts.org.pk

اس ویب سائٹ پر جاؤ گے درخواست فارم وہاں پر دیا گیا

تعلیم 

میٹرک تا گریجویشن

آخری ڈیٹ

15 جولائی 2023

عمر کی حد 

عمر 18 سے 30 

اشتہار کی تصویر




No comments:

Post a Comment

Ad unit 2