پاکستان ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی نئی آسامیاں گئی ہیں ۔ یہ نوکریاں پاکستان ریلوے سکھر ڈویژن میں آئی ہوئی ہیں ۔ اس پر پورے پاکستان سے تجربہ کار بندے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ لہزا جو جو اہل ہیں صرف وہی اپلائی کریں
مزید تعلیمی قابلیت
انٹرمیڈیٹ پلس تجربہ لازمی ہے
عمر
62 سال تک ہونا ہو کم سے کم
آخری تاریخ
16 ستمبر 2023
اشتہار
No comments:
Post a Comment